فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں ،عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے گا، شیخ رشید

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرنے کے لیے فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری پر رد عمل میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ملک کو انار کی طرف لے کر جائیں … فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں ،عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے گا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں